چیف جسٹس انور ظہیر 27 جنوری کو عمرہ کیلئے سعودی عرب جائیں گے جسٹس ثاقب نثار قائم مقام ہونگے

Jan 15, 2016

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 27 جنوری کو عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب جائینگے اور جسٹس ثاقب نثار قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھائینگے۔ ان سے حلف سینئر ترین جسٹس آصف سعید خان کھوسہ لینگے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ستائیس جنوری سے تین فروری تک سعودی عرب رہیں گے۔

عمرہ

مزیدخبریں