جانوروں کی ملکی نسلوں کے معیار کو برقرار رکھنے کیلئے پنجاب لائیو سٹاک بریڈنگ ایکٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے: ترجمان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) محکمہ لائیوسٹاک میں جانوروںکی ملکی نسلوںکے معیار کو برقراررکھنے کے لیے پنجاب لائیوسٹاک بریڈنگ ایکٹ کا قیام عمل میں لایاگیاہے جس پر عمل کرنا تمام سٹیک ہولڈرز کی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ اس بریڈنگ ایکٹ کے تحت صوبہ بھرمیں جانوروں کی نسل کشی، سیمن کی تیاری اورخریدوفروخت ایک آئینی ڈھانچے کے تحت کی جارہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن