8 ماہ کے دوران بھارت سے چائے کی درآمد میں 42 فیصد اضافہ کراچی(آن لائن) پاکستان نے بھارت سے

اپریل سے نومبر کے دوران 1 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی چائے کی پتی درآمد کی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 1 کروڑ ڈالر مالیت کی پتی بھارت سے درآمد کی گئی تھی۔ اس طرح 42 فیصد چائے درآمد کی گئی۔ایک سال کے دوران عالمی سطح پر فی ٹن چائے کی قیمت 100 ڈالر اضافے سے 370 ڈالر تک پہنچ جانے سے مقامی مارکیٹ میں یہ مہنگی ہو چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن