امرتسر: گولڈن ٹیمپل میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، بھگدڑ

Jan 15, 2016

امرتسر (آئی اےن پی) بھارتی شہر امرتسر میں سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گولڈن ٹیمپل میں عبادت کے دوران اچانک ایک گارڈ سے گولی چل گئی جس سے گردوارے کا ایک ملازم زخمی ہوگیا جس کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔اس واقعہ کے بعد عبادت گاہ میں بھگدڑ مچ گئی تاہم کوئی نقصان نہ ہوا۔
زخمی

مزیدخبریں