سیکولرازم عیسائیت کیلئے خطرہ، پالیسیاں جاری رہیں تو اسلام یورپ کا سب سے بڑا مذہب ہو گا: آرچ بشپ اٹلی

روم (نوائے وقت رپورٹ) آرچ بشپ اٹلی نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکولرازم عیسائیت کے لئے خطرہ ہے۔ سیکولرازم پالیسیاں جاری رہیں تو اسلام یورپ کا سب سے بڑا مذہب ہو گا۔ کارلو نے کہا کہ اٹلی اور یورپ ملحدانہ پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں۔ مسیحیوں کی حماقتوں کی وجہ سے ہر کوئی مسلمان ہو جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن