اےل پی جی کے کاروبار سے وابستہ افراد سے بھتہ خوری کا واقعہ

Jan 15, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی کے آٹھ تھانوں کے علاقوں مےں پولےس کی جانب سے بھتہ خوری کا واقعہ سامنے آگےا جن مےںتھانہ وارث خان ، گنجمنڈی ، نصےر آباد ، پےرودھائی ، صدر بےرونی ، بنی ، صادق آباد شامل ہےں بھتہ خوری اےل پی جی کے کاروبار سے وابستہ افراد سے کی جا رہی تھی ہر دکان سے دس ہزار روپے بھتہ طلبی کی شکائت سامنے آئی پولےس کی جانب سے اوگرا اےکٹ کی آڑ مےں بھتہ وصولی کی ڈسٹری بےوٹرز نے سی پی او اسرار احمد خان عباسی کو تحرےری شکائت کردی جنہوں نے بھتہ خوری مےں ملوث پولےس اہلکاروں کے خلاف فوری اےکشن کی ہداےات جاری کر دی ہےں ۔

مزیدخبریں