غیرقانونی تارکین وطن بچوں کو تحفظ دینے والا قانون شاید مردہ ہو گیا: ٹرمپ

Jan 15, 2018

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے غیرقانونی تارکین وطن بچوں کو تحفظ دینے والا قانون شاید مردہ ہو گیا ہے اور ڈیموکریٹس بھی حقیقی طورپر اس قانون کو نہیں چاہتے۔ ٹرمپ نے بیان دیا تھا کہ گھٹیا ممالک سے بھی تارکین وطن امریکہ آرہے ہیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں