پٹیالہ: نچلی ذات کی طالبہ سے متعلق ذات پرستی والے ریمارکس پر سکول کا پورا عملہ تبدیل

Jan 15, 2018

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھاری شہر پٹیالا کا گائوں نوشہرہ میں پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نچلی ذات کی طالبہ ویرپال کور کیخلاف نسل پرستانہ ریمارکس پر سینئر سیکنڈری سکول کے 16 رکن عملے کا تبادلہ کر دیا۔ ادھر طالبہ نے کہا صرف ان کی ٹیچرز اور کلرک کو تبدیل کیا جانا چاہئے تھا جنہوں نے میرے حوالے سے غلط بات کی ہے۔

مزیدخبریں