نئی دہلی(انٹر نیشنل ڈیسک) پریم کورٹ کے 4ججوں کے الزامات اور بغاوت سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر غور کیلئے چیف جسٹس دیپک مشرا سے بار کونسل کے 7رکنی وفد نے ملاقات کی، مشرا نے کہا بحران جلد حل ہوجائیگا ادھر 4ججوں نے چیف جسٹس آف انڈیا کو ایک کھلا خط لکھا ہے انہوں نے کہا ہم 4ججوں کے مقدمات اور دیگر الزامات کے حوالے سے موقف کی تائید کرتے ہیں۔