قلعہ سیف اللہ: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہیلتھ ورکر کو قتل کر دیا

قلعہ سیف اللہ (آئی این پی) قلعہ سیف اللہ کے علاقے علی خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہیلتھ ورکر کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن