پشاور (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان کی مبینہ تیسری شادی پر سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی بول پڑیں۔ ریحام خان نے کہا کہ نکاح سنت ہے اس کا تمسخر نہیں اڑانا چاہئے، سال 2018ء سنجیدگی کا سال ہے، عمران خان کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔
نکاح سنت ہے تمسخر نہیں اڑانا چاہئے، عمران کی مبینہ تیسری شادی پر ریحام خان بھی بول پڑیں
Jan 15, 2018