ملتان (نامہ نگار خصوصی) تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے محمد زین حسین قریشی کی شادی ولیمہ کیلئے زکریا یونیورسٹی کے سپورٹس گرا¶نڈ کو پنڈال بنا لیا میدان میں توڑ پھوڑ نہیں کی گئی تاہم ایک دیوار ضرورت کے تحت گرا کر راستہ بنایا گیا جس پر چند طلبہ نے سوشل میڈیا پر احتجاج کیا ذرائع کے مطابق اڑھائی ماہ قبل یونیورسٹی انتظامیہ سے دعوت ولیمہ کیلئے گرا¶نڈ استعمال کرنے کیلئے اجازت لی گئی جس کی باقاعدہ فیس بھی ادا کی گئی تاہم دیوار گرانے سے جو نقصان ہوا ہے اس کا بھی ازالہ کیا جائے گا واضح رہے کہ گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کیلئے بھی یونیورسٹی گرا¶نڈ کو پنڈال بنایا گیا تھا یونیورسٹی انتظامیہ کا موقف ہے کہ اگر گرا¶نڈ کو نقصان پہنچا ہے تو کارروائی ہو گی۔
یونیورسٹی گرا¶نڈ