نکاح سنت ہے تمسخر نہیں اڑانا چاہئے ‘ عمران خان کی مبینہ شادی پر ریحام خان کا تبصر ہ

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان کی مبینہ تیسری شادی پر سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی بول پڑیں۔ ریحام خان نے کہا کہ نکاح سنت ہے اس کا تمسخر نہیں اڑانا چاہئے، سال 2018ءسنجیدگی کا سال ہے، عمران خان کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔
ریحام خان

ای پیپر دی نیشن