ہلدی کے نایاب فائدے آپ کی صحت کے لئے

ہلدی قدرتی اجزاءسے بھرپور ہے اس کے بے شمار فوائد ہیں کھانوں میں اس کا کثرت سے استعمال کئی بیماریوں سے محفو ظ رکھتا ہے جیسے بھولنے کی بیماری یا دماغی امراض ،ذیابطیس اقسام کی الرجیز ،جوڑوں کے درد ،پٹھوں کے امراض کے ساتھ ساتھ کمزوری کے لئے بھی فائدہ مند ہوتی ہے ۔ہلدی کو اسکن یا خوبصورتی کے لئے بھی نہایت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے اور صدیوں سے خواتین ہلدی اور ابٹن کے ملاپ سے پیسٹ تیار کرکے چہرے کی تازگی اور شگفتگی کے لئے استعمال کرتی چلی آرہی ہیں نہایت کم قیمت پر دستیاب یہ بیوٹی پروڈکٹ اسکن کے لئے بے شمار فوائد مہیا کرتی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن