فٹبال ایشین کپ : قطر، جاپان اور ازبکستان کامیاب

ازبکستان(صباح نیوز)فٹ بال ایشین کپ 2019کے پہلے میچ میں قطر نے شمالی کوریہ کو 0-6سے شکست دے دی۔ایشین کپ میں ایونٹ کے گروپ سٹیج رائونڈ میں تین میچ کھیلے گئے۔ایونٹ کے دوسرے میچ میں جاپان نے اومان کو 0-1سے ہرایا جب کہ ترکمانستان کو ازبکستان کے ہاتھوں 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ازبکستان نے ترکمانستان کو 0-4سے شکست دے کر ایشیا کپ کے ناک آئوٹ رائونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن