اردن کے شاہ عبداللہ سرکاری دورہ پر عراق پہنچ گئے

بغداد(آئی این پی/شِنہوا)اردن کے شاہ عبداللہ دوم سرکاری دورہ پر گذشتہ روز عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچے جہاں وہ عراقی رہنمائوں سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے۔عراقی سرکاری ٹیلی ویژن نے اس کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں دورہ کی دعوت ایران کے صدر نے دی تھی۔

ای پیپر دی نیشن