اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وفاقی شرعی عدالت آج سودی نظام کے خاتمے کیلئے دائر مقدمہ کی سماعت کرے گی، چیف جسٹس شیخ نجم الحسن کی سربراہی میں جسٹس ڈاکٹر فدا محمد خان، جسٹس محمود مقبول باجوہ، جسٹس سید محمد فاروق شاہ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
سودی نظام کا خاتمہ، وفاقی شرعی عدالت آج مقدمے کی سماعت کرے گی
Jan 15, 2019