ملک سے مورثی سیات کا خاتمہ ناگزیر ہوچکاہے۔امان خان پراچہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم الائنس کے چیئرمین امان اللہ پراچی نے اپنے ایک پریس نوٹ کے ذریعے کہا کہ کیا میرا ملک اور میری قوم قابل رحم نہیں ھے کیونکہ اس قوم کہ مسائل کا حل ڈھو نڈنے کہ بجاے ہر دور کیحکمرانوں نے صرف اور صر ف اپنی عیاشیوں اور ملک کی دولت لوٹنے میں مصروف رہے ہیں انہوں نے کہاکہ آج میری قوم کہ افراد اپنی ترقی کہ بجائے اپنی موت کی دعایں مانگ رہے ہیں بھوک۔ بے روزگاری اور مہنگاہی کے سبب بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا ھے امان اللہ پراچی کا کہنا تھا کہ جس معاشرے میں عدل و انصاف نہیں ھوگا اس می کبھی بھی استحکام نہیں آسکتا ان۔مسائل کے حل کہ لیے مورثی سیاست سیقوم کو نجات دلانا ہوگی اور ایسا تب ہی ممکن ھے جب غریب اور متوسط طبقہ مورثی سیاست کے خلا ف اتحاد کر لے گا یہ بھی ایک بڑا جہاد ھے

ای پیپر دی نیشن