گوادر پورٹ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز

Jan 15, 2020

گوادر (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے گوادر پورٹ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ بحری جہاز گوادر کی بندرگاہ پر لنگرانداز ہو گیا۔ چائنہ پورٹ ہولڈنگ کا کہنا ہے کہ ہر ہفتے ایک بحری جہاز کنٹینر لائے گا۔

مزیدخبریں