پیرس (اے پی پی) بین اقوامی شہرت یافتہ فرنچ سپائیڈرمینن ایلین رابرٹ نے48 منزلہ عمارت پر چڑھ کر پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کیا۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں پنشن اصلاحات کے خلاف کئی ماہ سے لوگ سراپا احتجاج ہیںِِاور ہرشہر میں احتجاجی مظاہرے بھی ہو رہے ہیں۔
فرنچ سپائیڈرمین کا48 منزلہ عمارت پر چڑھ کر پنشن اصلاحات کیخلاف احتجاج کے شرکاء سے اظہار یکجہتی
Jan 15, 2020