برلن(این این آئی)مغربی جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں دوسری جنگِ عظیم کے بموں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس کے بعد شہر سے 14 ہزار افراد کا انخلاء کر کے دو بموں کو ڈھونڈ لیا گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے خبردار کیا کہ اتحادی فوج کی جانب سے جنگ کے دوران گرائے جانے والے ناپھٹنے والے بم شہر کی زائد آبادی والے حصے کے چار مقامات پر دفن ہوسکتے ہیں۔
جرمنی میںدوسری جنگِ عظیم کے250 کلو وزنی دو بم برآمد
Jan 15, 2020