نئی دہلی (اے پی پی) گزشتہ تقریباً ایک سال میںہونے والے پانچ ریاستوں کے انتخابات میں بری طرح شکست سے دوچار ہونیوالی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لئے نئی دہلی ریاستی اسمبلی کے انتخابات ایک بڑا چیلنج ہوگا۔ جہاں وہ دو دہائی سے زیادہ عرصے سے اقتدار سے باہر ہے۔