شہابیے کے تجزیے سے زمین پر قدیم ترین مادے کی دریافت

Jan 15, 2020

لاہور (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) سائنسدانوں نے ایک شہابیے کا تجزیہ کرتے ہوئے کرہ ارض پر موجود قدیم ترین مادے کی دریافت کی ہے۔ انہیں 1960 کی دہائی میں زمین پر گرنے والی خلائی چٹان میں دھول گرد کے ذرات ملے ہیں جو کہ کم از کم ساڑھے سات ارب سال پرانے ہیں۔

مزیدخبریں