اداکارہ صباءقمر کی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ڈرامہ سیریل”چیخ اور باغی میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کرنے والی صباءقمر کی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے جس میں وہ میڈیسن بال پر پش اپس لگاتے دکھائی دے رہی ہیں، جو کہ ان کے مداحوں کے لیے ایک متاثر کن وڈیو ثابت ہو سکتی ہے، یاد رہے کہ صباءقمر فلم”کملی“ میں دکھائی دیں گی۔