برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی جگہ ٹرمپ معاہدے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایران کے ایٹمی معاہدے کی جگہ ٹرمپ کا اپنا نیا معاہدہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ایران ایٹمی ہتھیار حاصل نہ کرسکے۔
Jan 15, 2020 | 18:32