امریکہ نے تین ایرانی شخصیات 2بڑے اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (این این آئی) امریکا کے محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیرملکی اثاثہ کنٹرول نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے براہِ راست کنٹرول میں تین شخصیات، دو اداروں اور ذیلی تنظیموں پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ ایک بیان میں امریکی وزیرخزانہ نے کہاکہ ایرانی رہبرِاعلی کے زیرنگرانی تعمیل امام خمینی آرڈر (ایکو) اور آستان قدس رضوی (اے کیو آر) پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...