سعودی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات: عالمی تیل منڈی میں استحکام رکھنے پر گفتگو

 ماسکو ( نوائے وقت رپورٹ) سعودی  عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرمان نے روسی ہم منصب سرگئی لیپروسے ماسکو میں ملاقات کی، فیصل بن فرحان نے کہا کہ رو سی ہم منصب  سے عالمی تیل منڈی میں استحکام برقرار رکھنے پر بات ہوئی اوپیک پلس اور خطے میں بیرونی  مداخلت کے انسداد پر بھی بات چیت ہوئی،سرگئی نے کہا کہ ملاقات خوآ ئند رہی سعودی عرب سے متعدد شعبوں میں تعاون جاری رہے گا۔
 ملاقات

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...