کرونا ٹیسٹ مثبت‘ پی آئی اے نے چین جانے والی پروازیں عارضی معطل کردیں

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے نے چین جانے والی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں۔ پروازیں پاکستانی مسافروں میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر منسوخ کی گئیں۔ چین نے مسافروں پر تین ہفتے کیلئے سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے نے پروازوں کی منسوخی کی تصدیق کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...