سہولت بازار  کاغذوں تک محدود سفید پوش طبقے کو شدید مشکلات کا سامنا 

جام پور (نمائندہ خصوصی) سب ڈویژن جام پورمیں آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔ انتظامیہ کی طرف سے عوام کو معاشی ریلیف دینے کی غرض سے سہولت بازار نام تک محدود ہو کر رہ گیا۔شہریوں فضل حسین ، الٰہی بخش، احمد بخش، اللہ وسایا ، محمد جنید ، فاروق علی ، آفتاب احمدو دیگر نے حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے عملی اقدامات کرے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...