جام پور (نمائندہ خصوصی) سب ڈویژن جام پورمیں آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔ انتظامیہ کی طرف سے عوام کو معاشی ریلیف دینے کی غرض سے سہولت بازار نام تک محدود ہو کر رہ گیا۔شہریوں فضل حسین ، الٰہی بخش، احمد بخش، اللہ وسایا ، محمد جنید ، فاروق علی ، آفتاب احمدو دیگر نے حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے عملی اقدامات کرے۔
سہولت بازار کاغذوں تک محدود سفید پوش طبقے کو شدید مشکلات کا سامنا
Jan 15, 2021