بجلی 2 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، اعلان چند روز میں ہو گا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بجلی کی قیمت میں دو روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق اضافہ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمت بڑھانے کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔ نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں تین روپے 30 پیسے اضافہ تجویز کیا۔ بجکلی کی قیمت بڑھنے سے صارفین پر 177 ارب روپے بوجھ پڑے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...