لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ’ ’پاک بھارت تعلقات‘ ‘پر سیمینار کا انعقاد ہوا۔جس میں سابق قانونی مشیربرائے امور وزارت خارجہ پاکستان راس مسعود نے کلیدی خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سنٹر پروفیسر ڈاکٹر عنبرین جاوید، فیکلٹی ممبران اور ایم فل/پی ایچ ڈی سکالرز نے شرکت کی۔
پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ’ ’پاک بھارت تعلقات‘ ‘پر سیمینار
Jan 15, 2022