منشیات مقدمہ ‘رانا ثنا ء اللہ کی  گاڑی سپرداری کا فیصلہ محفوظ


لاہور(اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کی منشیات کے مقدمے میں قبضہ میں لی گئی گاڑی کی سپرداری کے معاملے پر رانا ثناء اللہ کی درخواست پر فیصلہ سنانے کیلئے 20 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ رانا ثناء اللہ نے اے این ایف سے گاڑی واپس لینے کی درخواست ہائیکورٹ میں دائر کررکھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...