ڈمر والا (نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سید موسی رضا نے زراعت آفیسر شہر سلطان ملک خالد سندیلہ کو مجسٹریٹ کے اختیار تفویض کرتے ہوئے ہدایت جاری کی کہ شہر سلطان، کلر والی، بنڈہ اسحاق، ڈمر والا ،میر ہزار میں یوریا کھاد کے بحران کو فوری طور پر ختم کرکے کسانوں کو یوریا کھاد کی حکومت پنجاب کے جاری کردہ کنٹرول ریٹ پر کھاد کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
کاشتکاروں کویوریا کھادکنٹرول ریٹس پر فراہم کرنے کی ہدایت
Jan 15, 2022