جلہ جیم (نامہ نگار) پپلز پارٹی جلہ جیم کے سیاسی وسماجی رہنما محمد ارشاد بھٹی نے کہا ہے کپہ حکومت کی نااہلی مہنگائی بیروزگاری اور جھوٹے وعدوں کے خلاف پیپلز پارٹی کی تحریک ریلی مارچ میں بھرپور حصہ لیں گے جلہ جیم وگردونواح سے پیپلز پارٹی کے جیالے لانگ مارچ میں شرکت کو لازمی بنائیں گے۔