ملتان ( سماجی رپورٹر ) ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ملتان اختر رسول فریدی نے کہا ہے کہ عوام غربت ،بیروزگاری کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان ہیں ،منی بجٹ سے مہنگائی کانیاطوفان آئیگا۔ پی ٹی آئی حکومت ہوش کے ناخن لے اور فوری مستعفی ہوجائے اور ملک میں نئے شفاف الیکشن کرائے جائیں۔