لاہور(سپیشل رپورٹر)بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک دعوتِ فقر، امام سلسلہ سروری قادری اور سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھْوؒ کے حقیقی و روحانی وارث حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے صاحبزادہ سلطان محمد مرتضیٰ نجیب بھی گھر گھر جا کر انسانیت کو اسم اللہ ذات کی نعمت عظمیٰ عطا فرما رہے ہیں۔ وہ کل اوکاڑہ شہر کا تبلیغی دورہ کریں گے۔ اس دورہ کا مقصد فقر محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام پھیلانا ہے تا کہ انسان اس دنیا میں آنے کے حقیقی مقصد کو پاک کر اللہ پاک کا قرب حاصل کریں اور دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو جائیں۔