لاہور (سپورٹس رپورٹر)آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے شیڈول کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا۔رواں برس سولہ اکتوبر سے اس میگا ایونٹ کا آغاز ہونا ہے، فائنل تیرہ نومبر کو رکھاگیاہے، پینتالیس میچز کھیلیں جائیں گے، یہ کن شہروں اور کن تواریخ میں ہوں گے ، اس بارے میں ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے۔
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ‘ شیڈول کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا
Jan 15, 2022