ہنزہ میں ونٹر سپورٹس فیسٹیول شروع، 446 کھلاڑی  شریک 


لاہور(سپورٹس رپورٹر) ہنزہ میں ونٹر سپورٹس فیسٹیول شروع ہو گیا، گلگت بلتستان اور چترال سے مجموعی طور پر 13 ٹیمو ں کے 446 کھلاڑی مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے۔ آئس ہاکی، کلائمبنگ، سکیٹنگ اور رسہ کشی کے مقابلے ہوں گے، سپورٹس فیسٹیول میں گلگت بلتستان اور چترال سے 13 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن