رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی) چیئرمین مسلم انسٹیٹیوٹ دیوان(وزیراعظم)جونا گڑھ صاحبزادہ سطان احمد علی کی پی ٹی آئی کے سینئرمرکزی رہنما چوہدری ظفراقبال وڑائچ کی رہائش گاہ آمد۔ صاحبزادہ سلطان احمدعلی نے کہاکہ علماء منبر و محراب سے قرآن وسنت کا پرچارکریں،شرک وبدعت، نفرت شرانگیزی فتنہ وفساد کے خلاف اپنی آواز بلند رکھیں یہی وقت اتحادواتفاق کاہے،اسلام ہمیں دکھی انسایت کی خدمت کا درس دیتاہے۔