بھلوال (نامہ نگار)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ندیم افضل چن نے سالم تاسرگودھا روڈ کی تعمیر کے دوران بھلوال تا سرگودھا نیاروٹ بنائے جانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے روٹ کی تبدیلی میں بیوروگریٹس سرمایہ کاروں اورٹاؤن پلانرز کے ملوٹ ہونے کاشبہ ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وزیر اعلی سے اس کا نوٹس لینے اورروٹ کی تبدیلی کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ ندیم افضل چن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم اور اسد عمر کی خصوصی دلچسپی سے ہمارے مطالبہ پر سرگودھا اجنالہ سالم روڑڈکی منظوری دی گئی مگر اب آج اجنالہ روڑڈسیم روڈکے بجائے نیا لنک 2روڑ بنایا جارہا ہے۔
بھلوال:روٹ کی تبدیلی پر تحفظات وزیراعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Jan 15, 2022