رمشاء  زیادتی کیس ،پیشی سے واپسی پر والدین پر بدترین تشدد

میاں چنوں (خبر نگار) 13سالہ رمشاء ریپ کیس عدالت میں پیشی سے واپسی پر ملزمان کا والدین پر بدترین تشدد ،والد  شدید زخمی،تفصیل کے مطابق میاں چنوں میں ایک سال قبل 13 سالہ رمشا کو 3 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس کا ٹر ائل مقامی عدالت میں چل رہا ہے پیشی پر آئے والدین پر ملزمان نے متعدد ساتھیوں کے ہمراہ بدترین تشدد کیا اس وقت بچی کا والد مدعی مقدمہ طارق کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس تھانہ نے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔
بدترین تشدد

ای پیپر دی نیشن