لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں ملک لطیف (کلور کوٹ)، ہمایوں سعید (لاہور) کے تبادلے منسوخ کر دیئے، اس حوالے سے باقاعدہ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
2ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے منسوخ، نوٹیفکیشن جاری
Jan 15, 2023