پی ڈی ایم اتحاد ملک کو مزید امتحانوں میں نہ ڈالے ، ہمایوں اختر 


لاہور(نیوزرپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا کہ وفاق میں بیٹھا پی ڈی ایم اتحاد ملک کو مزید امتحانوں میں نہ ڈالے اورفوری طور پر عام انتخابات کا اعلان کیا جائے۔پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں نوشتہ دیوار پڑھ لیں انتخابات جب بھی ہوں گے عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف دو تہائی سے زائد اکثریت سے اقتدار میں آئے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے این اے121غازی آباد میں ممبر سازی کیمپ میں کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...