رانا ثناء اللہ، عطا تارڑ پورس کے ہاتھی ثابت ہوئے، سعدیہ سہیل رانا 


 لاہور( لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ رانا ثناء اور عطا تارڑ پورس کے ہاتھی ثابت ہوئے ہیں وہ صرف قوم سے جھوٹ بولنے اور صرف خالی  بڑھکیں مارسکتے ہیں۔ عمران خان نے پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت کردیا۔ چار بلین کے ذخائر رہ گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن