خواتین کی تعلیم پر پابندی ختم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں: طالبان 


کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان حکومت خواتین کی تعلیم پر عائد پابندی اٹھانے پر کام کر رہی ہے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت  نہیں کرنی چاہئے اور افغانستان سے تعاون جاری رکھنا چاہئے۔ سلامتی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی افغانستان میں خواتین کی تعلیم کے معاملے پر تشویش سمجھ سے باہر ہے ہم او آئی  سی سمیت تمام عالمی اداروں سے قریبی تعلقات چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...