ورلڈکپ کی تیاری کر رہا ہوں  خود کو جلدی فٹ کرونگا: فخر زمان


 لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میرے لیے بہت اہمیت کی حامل تھی۔ ٹیم کا کمبینیشن جو بنا ہے وہ اچھا ہے۔ورلڈکپ کے بعد یہ میری پہلی سیریز ہے، پاکستان کپ کے میچز میں نے درد میں کھیلے ہیں، اب پی سی بی کے تمام ٹیسٹ کر کے میں یہاں آیا ہوں، ورلڈکپ کی تیاری کر رہا ہوں ،خود کو جلدی فٹ کرونگا۔ ہمارے بائولرز نے اچھی بائولنگ کی تاہم فلپ نے میچ جتوایا، ورلڈ کپ کیلئے اچھا کمبینیشن ہے، دنیا میں ہماری فاسٹ بائولنگ مانی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...