چینی شہر چینگڈو میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کا ٹویٹر اکا ونٹ ہیک 

اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)چین کے شہر چینگڈو میں پاکستان قونصلیٹ جنرل کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔تر جما ن دفتر خارجہ کے مطابق ہیک کئے گئے ٹویٹر اکاؤنٹ @PakinChengdu سے جاری کردہ کوئی بھی ٹویٹ یا پیغام پاکستان قونصلیٹ جنرل چینگڈو کا نہیں اور نہ ہی یہ حکومت پاکستان کے موقف کی عکاسی کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن