چینی شہر چینگڈو میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک 


اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)چین کے شہر چینگڈو میں پاکستان قونصلیٹ جنرل کا ٹوئٹر اکاو¿نٹ ہیک کر لیا گیا۔تر جما ن دفتر خارجہ کے مطابق ہیک کئے گئے ٹویٹر اکاو¿نٹ @PakinChengdu سے جاری کردہ کوئی بھی ٹویٹ یا پیغام پاکستان قونصلیٹ جنرل چینگڈو کا نہیں اور نہ ہی یہ حکومت پاکستان کے موقف کی عکاسی کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن