کرپشن غیر اخلاقی حرکات کے الزامات ثابت ‘ چوک سرور شہید ہسپتال کا لیب ٹیکنیشن معطل


چوک سرورشہید(نامہ نگار) ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرورشہید میں تعینات لیب ٹیکنیشن جعفر حسین کو ٹک ٹاک بنا کرسوشل کرنے اور خواتین کو بلیک میل کرنے کے ساتھ ساتھ فرضی بوگس لیب ٹیسٹ فیس بکیں بنا کر سالانہ کروڑوں روپے ہڑپ کرنے کے الزامات کاسامنا تھا ۔ سی ای اوا ہیلتھ ضلع کوٹ ادو نے خود انکوائری کی جس پر جعفر حسین  پر کرپشن کے الزامات اور غیر اخلاقی حرکات ثابت ہوگئیںاور سی او ہیلتھ ضلع کوٹ ادو محمد اجمل نے لیب ٹیکنیشن جعفر حسین کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ای پیپر دی نیشن